کوئٹہ : صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات بلوچستان کا کہنا تھا کہ ژوب،زیارت کوئٹہ لورالائی میں ہلکی بارش توقع ہے۔

محکمہ موسمیات بلوچستان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات بلوچستان کا کہنا تھا کہ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 20جبکہ تربت میں 19ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات بلوچستان کا کہنا تھا کہ گوادر  میں کم سے کم 21ڈگری سینٹی گریڈ،پسنی اوراوڑامارہ میں 20جبکہ جیونی میں 18 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات بلوچستان کا کہنا تھا کہ خضدار میں کم سے کم درجہ حرارت 15جبکہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات بلوچستان کا کہنا تھا کہ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 04اور لسبیلہ میں 19ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ دالبندین میں 11ڈگری سینٹی گریڈ، نوکنڈی میں 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات بلوچستان کا کہنا تھا کہ زیارت میں کم سے کم منفی صفر ڈگری سینتی گریڈجبکہ ژوب میں 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب16فیصد گوادر میں 19فیصد،قلات میں 31 فیصد سبی میں 24 نوکنڈی میں 11 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

The post کوئٹہ : صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email