صبا قمر کی دلکش تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

صبا قمر کی جانب سے شئیر کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سےبہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ صبا قمر نے میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا تھا۔

عید میلاد النبیﷺ کے پر مسرت موقع پر اداکارہ صبا قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں  کہا تھا کہ تمام لوگوں کو عید میلاد النبی ص بہت مبارک ہو، مجھے اور میرے خاندان کو دعائوں میں یاد رکھیں۔

واضح رہے کہ صبا قمر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post صبا قمر کی دلکش تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email