چیئرمین سینیٹ اور پرویز خٹک کوئٹہ پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور پرویز خٹک کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور پرویز خٹک کوئٹہ پہنچ گئے اور وہ ناراض اراکین سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دو فریقی وفد وزیر اعلیٰ جام کمال سے بھی ملاقات کرے گی۔

The post چیئرمین سینیٹ اور پرویز خٹک کوئٹہ پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email