حریم اور بلال شاہ کی ایسی ویڈیو وائرل جس پر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ساتھ متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔

حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شئیر کی ہے۔

ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

حریم شاہ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے  ویڈیو شئیر کی تھی۔

اس ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیوز شئیر کی تھیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

اس ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ کھڑے ہوئے دیکھا گیا تھا جبکہ بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا تو میری زندگی ہے چل رہا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

اس ویڈیو میں حریم شاہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ بیٹھے ہوئے اور شیشہ پیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اسکے علاوہ بھی حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جن میں سے بہت سی ویڈیو متنارع قسم کی تھیں اور جنہیں دیکھ کر صارفین نے شدید غصے کا بھی اظہار کیا۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

 

The post حریم اور بلال شاہ کی ایسی ویڈیو وائرل جس پر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email