ثناء فخر کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء فخر کی والدہ انتقال کرگئیں۔

ثناء فخر نے انسٹاگرام پر والدہ کے ہمراہ تصویر پوسٹ کر کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

انہوں نے لکھا کہ موت زندگی کے برعکس نہیں بلکہ زندگی کا حصہ ہے، اماں آپ ہمیشہ یاد آئیں گی۔

ثناء فخر کے مداحوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار ہمدردی اور مرحومہ کے لئے دعائیں بھی کی ہیں۔

The post ثناء فخر کی والدہ انتقال کرگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email