اریکا حق نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ دیکھیں تصاویر

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق نے رواں ماہ 20 تاریخ کو اپنی 18ویں سالگرہ منائی ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق نے اپنی  18ویں سالگرہ کے موقع پر کیا کیا اور کس طرح اپنی سالگرہ کو منایا ، دیکھیں تصاویر۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeka Haq® (@areeka__haq)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeka Haq® (@areeka__haq)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق نے بہت سادگی کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی جس کے لئے انہوں نے لال رنگ کا کیک بھی کاٹا تھا۔

اسکے علاوہ اریکا حق نے اپنی کچھ تحائف کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے تمام تحائف دینے والوں کا تہہ دل سے چکریہ بھی اداکیا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeka Haq® (@areeka__haq)

 خیال رہے کہ ٹک ٹاک پر مقبولیت حاصل کرنے والی ماڈل و ٹاک اسٹار ریکا حق کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد  2 ملین یعنی 20 لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے۔

انسٹاگرام پر یہ سنگِ میل عبور کرنے کے بعد اریکا حق پاکستان کی پہلی ٹک ٹاک ماڈل بن گئی ہیں جن کے انسٹاگرام پر 2 ملین فالوورز ہیں۔

The post اریکا حق نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ دیکھیں تصاویر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email