زرنش خان کی ملنگ انداز میں لی گئیں تصاویر

پاکستان کی معروف اداکارہزرنش خان کی نئی تصاویر کو مداحون کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ زرنش خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی اپنے ملنگ اسٹائل میں تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

ان تصاویر میں اداکارہ زرنش خان کو ملنگ کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے اجرک کے پرنٹ کا لباس پہنا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

خیال رہے کہ اداکارہ زرنش خان بہت ہی مناسب اور معقول لباس پہنتی ہیں جبکہ اداکارہ کو سماجی مسائل کے لئے بھی آواز بلند کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)

زرنش خان ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں، وہ اردو ٹیلی ویژن کے سیریل میں اپنی اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔

17 سال کی عمر میں ان کی شادی ہو گئی اور وہ پاکستان سے دبئی منتقل ہو گئیں، اپنے شوہر کی حوصلہ افزائی سے انہوں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور اب ایک مقبول اداکارہ کے طور پر اپنا لوہا منوا چکی ہیں۔

The post زرنش خان کی ملنگ انداز میں لی گئیں تصاویر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email