کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کا معاملہ: تحریک انصاف کنٹونمنٹ بورڈ میں اکثریت کھو گئی

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ میں اکثریت کھو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی نشستیں برابر ہوگئی ہیں، پی ٹی آئی کی 13 اور پیپلز پارٹی کی بھی 13 نشستیں ہوگئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملیر کنٹونمنٹ بورڈ میں قرعہ اندازی میں پی ٹی آئی ایم کیو ایم سے ایک نشست ہار گئی ہے، جس کے بعد کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اکثریت ختم ہوگئی ہے۔

The post کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کا معاملہ: تحریک انصاف کنٹونمنٹ بورڈ میں اکثریت کھو گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email