نئے موسم میں صبور علی کا نیا انداز، دیکھیں تصاویر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جس میں انہیں ایک الگ انداز میں دیکھا گیا ہے۔

اداکارہ صبور علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی نئے انداز میں لی جانے والی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

ان تصاویر میں اداکارہ صبور علی کو ایک مغربی لک میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کا انداز بہت ہی سادہ ہے۔

اپنے اس لک کے لئے اداکارہ صبور علی کا کہنا ہے کہ یہ آؤٹ فٹ ان کے سب سے سندیدہ ڈیزائنر کا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

خیال رہے کہ اداکارہ صبور علی اپنے نت نئے انداز اور ملبوسات کے باعث سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

اداکارہ کو ہر بار ایک نئے انداز اور نئے لک کے ساتھ دیکھا جاتا ہے جس  کو ان کے مداح بہت پسند بھی کرتے ہیں جبکہ کچھ صارفین تنقید کا بھی نشانہ بناتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

The post نئے موسم میں صبور علی کا نیا انداز، دیکھیں تصاویر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email