لاہور: مرغی کا گوشت مزید 11 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید11 روپے فی کلومہنگا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 331 روپے سے بڑھ کر 342 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ فارمی انڈے کی قیمت 1 روپے اضافےکے بعد 166 روپے درجن ہو گئے ہیں۔

The post لاہور: مرغی کا گوشت مزید 11 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email