اداکار عثمان مختار نے کیا اپنی مہندی میں ڈانس، دیکھیں ویڈیو

پاکستان کے معروف اداکار عثمان مختار کی  ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنی مہندی کے فنکشن میں ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

اداکار عثمان مختار کو اس ویڈیو میں اپنے دوستون کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by afiablogs (@afiablogs)

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار اپنی مہندی کی تقریب میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مختلف گانون پر ڈانس کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by afiablogs (@afiablogs)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by afiablogs (@afiablogs)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by afiablogs (@afiablogs)

ان ویڈیوز میں شوبز انڈسٹری کے مختلف شخصیات کو بھی جھومتے ناچتے گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کے نامور اداکار عثمان مختار کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by afiablogs (@afiablogs)

عثمان مختار اور زنیرہ انعام کی مایوں کی تصاویر و ویڈیوز یوں تو مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر وائرل ہوئی ہیں تاہم اداکار نے خود اب تک اس حوالے سے کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی ہیں۔

خیال رہے کہ رواں برس عثمان مختار نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو 31 مارچ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے سے متعلق بتایا تھا۔

The post اداکار عثمان مختار نے کیا اپنی مہندی میں ڈانس، دیکھیں ویڈیو appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email