مسلم لیگ ن کا این اے 133 میں بیگم شائستہ پرویز ملک کو اترانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن نے این اے 133 میں بیگم شائستہ پرویز ملک کو اترانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شائستہ پرویز ملک مخصوص نشت چھوڑ کر جنرل الیکشن لڑئیں گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شکیلہ نعمان کو شائستہ پرویز ملک کی مخصوص نشت پر لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پارٹی صدر شہباز شریف نے مرحوم پرویز ملک کے اہلخانہ کو این اے 133 میں الیکشن لڑنے کا کہا تھا۔

The post مسلم لیگ ن کا این اے 133 میں بیگم شائستہ پرویز ملک کو اترانے کا فیصلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email