حضور پاک ﷺ کی ولادت تمام انسانیت کیلئے باعث رحمت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حضور پاک ﷺ کی ولادت تمام انسانیت کیلئے باعث رحمت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید میلا النبی ﷺ کے جلوس میں شرکت کی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرت انسانیت کو شفقت ، محبت اور مساوات کا درست دیتی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ جشن عید میلادالنبی ﷺ منانے کے ساتھ ہمیں حضور پاک ﷺ کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا چاہیے۔

The post حضور پاک ﷺ کی ولادت تمام انسانیت کیلئے باعث رحمت ہے، وزیراعلیٰ سندھ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email