چیئرمین پی سی بی کا کلب کرکٹ کو مضبوط بنانے کا منصوبہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کلب کرکٹ کو مضبوط بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کرکٹ کلبز کے صدور سے ملاقاتیں کریں گے ،  پہلے مرحلے میں سینٹرل پنجاب کے کلبز کے صدور سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل پنجاب کے رجسٹرڈ کلبز کے صدور کو ملاقات کے پیغام بھجوا دیے گئے ہیں ، سینٹرل پنجاب کے کلبز کے صدور سے ملاقات کل لاہور میں شیڈولڈ کی گئی ہے۔

The post چیئرمین پی سی بی کا کلب کرکٹ کو مضبوط بنانے کا منصوبہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email