لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا

صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ایک بار پھر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 08 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے،جس کے باعث گوشت کی قیمت 337 روپے سے بڑھ کر 345 روپے کلو ہو گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ فارمی انڈے 1 روپے اضافے سے 163 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں۔

The post لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email