تربیلا میں پانی کی آمد 35 ہزار 700 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 35 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 13 ہزار 600 کیوسک اور اخراج  20 ہزارکیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 43 ہزار100 کیوسک اور اخراج 44 ہزار  کیوسک ہے۔

ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد  13  ہزار800 کیوسک اور اخراج   6 ہزار100 کیوسک ہے ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 5 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 5 ہزار300 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38 لاکھ 33 ہزار ، چشمہ میں 64 ہزار اور منگلا میں 31 لاکھ 40 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ   70لاکھ  37  ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

The post تربیلا میں پانی کی آمد 35 ہزار 700 کیوسک ہے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email