پاکستان میں کورونا سے مزید 20 افراد جان کی بازی ہارگئے

عالمی وباء کی برھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 20 جان کی بازی ہارچکے ہیں۔

این سی او سی کےجاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 603 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 این سی اوسی کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 کھنٹوں کے دورا ہی 43 ہزار 786 کورونا ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.37 فیصد ہو گئی ہے۔

The post پاکستان میں کورونا سے مزید 20 افراد جان کی بازی ہارگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email