چتاندلیانوالہ میں بھٹے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ

چتاندلیانوالہ میں بھٹے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر چتاندلیانوالہ میں پیش آیا ہے جہاں بھٹے کے اوپر دو گروہوں کے بیچ لڑائی ہو گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شدید فائرنگ سے پٹرول پمپ پر موجود آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ہے۔
پولیس نے کہا کہ ایس ایچ او تھانہ گڑھ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے پر تب تک ملزمان فرار ہو چکے تھے۔
پولیس نے کہا کہ وصلی گروپ اپنے بھٹے کا قبضہ چھڑوانے مشتاق چوک پہنچا اور ترہانہ گروپ کی فائرنگ پر وصلی گروپ نے بھی جوابی فائرنگ کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال ابھی تک جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہوئی ہے۔

The post چتاندلیانوالہ میں بھٹے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email