ہانیہ عامر کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ہانیہ عامر کی پوسٹ کردہ تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔

اس سے قبل بھی ادکارہ نے اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 ہانیہ عامر نے  انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کی تھی۔

اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کردہ بچپن کی تصویر کومداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

ہانیہ عامر نے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’بچپن سے اب تک کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، جبکہ ان کی تصویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سر پر پونیاں باندھے مسکرا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپمنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں

The post ہانیہ عامر کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email