سلیبرٹی پریمیئر لیگ کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

سلیبرٹی پریمیئر لیگ کا دوسرا میچ  آج 8 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق  پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی اور اسلام آباد کی ٹیموں مدمقابل ہوں گی۔

 سلیبرٹی پریمیئر لیگ کے مجموعی طور پر 10 میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔

پریمیئر لیگ کا آخری میچ 10 اکتوبر کو شام 5 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل  سی پی ایل میں  انتظامات مکمل نہ ہوسکے  تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سکیورٹی نے بھی زمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کردیا  تھاجبکہ  مختلف زونز  کوسکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی کے باعث بند کر دیا تھا۔

The post سلیبرٹی پریمیئر لیگ کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email