ماورہ حسین کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

اداکارہ ماورہ حسین نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ہمارے بعد اس محفل میں افسانہ بیان ہونگے۔

ماورہ حسین کی انسٹاگرام پوسٹ اور تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ دنوں  اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں وہ غرارہ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ ماورہ حسین انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ماورہ حسین کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email