مایا علی کے برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل مڈیا پر مقبول

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

گزشتہ روز مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیاکہ اداکارہ  ںے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اس سے قبل اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرینگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

The post مایا علی کے برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل مڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email