کوئٹہ : مرغی کے قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کا گوشت مزید 30 روپے فی کلو مزید مہنگا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 370 روپے سے بڑھ کر 400 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ مرغی کا گوشت مہنگا ہونے کی وجہ سے فارمی انڈے بھی مہنگے ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے دوکاندار کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے ہمارے کاروبار پر بھی گہرا اثر پڑتا ہے۔

The post کوئٹہ : مرغی کے قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email