کندھ کوٹ میں خسرہ کی وباء میں اضافہ

کندھ کوٹ میں خسرہ کی وباء میں اضافہ ہونے لگا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ میں گائوں مارک بھیو میں خسرہ سے دو معصوم بچے جاں بحق اور 5 بچے بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
ذرائع نے کہا کہ خسرہ سے 3 سالہ حمیرہ اور 2 سالہ نوید احمد دم توڑ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق خسرہ کی بیماری میں اضافے کے باوجود محکمہ صحت کی جانب سے اقتدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں۔
علاقہ مکیں کا کہنا ہے کہ علاقے میں خسرہ کی بیماری میں اضافہ ہوا ہے اور ہم یہ حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ میڈیکل ٹیم بھیج کر بچوں کو بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے۔

The post کندھ کوٹ میں خسرہ کی وباء میں اضافہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email