دنانیر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

دنانیر کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اسکن رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

دنانیر کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی ویڈیو میں  دنانیر پاکستانی فلم میں پنجاب نہیں جاؤں گی کا گانا کھویا جو تو ہوگا میرا کیا گنگنا رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دنانیر نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی ویڈیو میں دنانیر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ دنانیر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post دنانیر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email