انوشے عباسی کی سیاہ لباس میں تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔۔

انوشے عباسی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کار میں بیٹھی ہیں اور سورج کی کرنیں جس طرح ان کے رخسار پر پڑ رہی ہیں اس سے ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

دوسری جانب  اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی دوست کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا ہیپی برتھ ڈے غزنہہ تم جانتی ہو میں تمھیں کتنا پیار کرتی ہوں۔

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

انوشے نے تصاویر میں جو جیولری پہنی ہوئی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید چارچاند لگا رہی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں۔

The post انوشے عباسی کی سیاہ لباس میں تصویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email