عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا غرارہ زیب تن کیا ہوا ہے۔

عائزہ خان کی گئی تصاویر میں عائزہ خان نے جس جیولری کا انتخاب کیا ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو مختلف طرز کے عروسی ملبوسات میں دیکھا گیا تھا جبکہ ہر لباس کے ساتھ ان کا انداز بھی مختلف تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویراور ویڈیوز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

The post عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email