عائشہ عمر کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ  انسٹاگرام پراپنی تصاویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔

عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

 گزشتہ دنوں عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

دوسری جانب عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کو کالج کی تصاویر میں پہچننا مشکل ہو گیا تھا۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

  عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ہمراہ اداکار اظفررحمان موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

واضح رہے کہ عائشہ عمر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے بے باق پہناوے کی وجہ سے اکثر و بیشتر تنقید کا نشانہ بھی بنتی رہتی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

The post عائشہ عمر کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email