صنم جنگ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔

صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیلے رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)

صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ خوبصورت نیلے رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی تھیں۔

 گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پراداکارہ صنم جنگ کی شادی کے حوالے  سے یہ خبریں گردش کر رہیں تھی کہ دونوں کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔

تاہم  صنم جنگ نے طلاق کے حوالے سے چپ توڑ دی تھی اور حقیقت کیا ہے سب کو بتا دیا تھا۔

صنم جنگ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی طویل کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ ان دونوں کے درمیان طلاق نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ صنم جنگ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپمنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post صنم جنگ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email