حنا الطاف کا نیا شوٹ مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کا نیا شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ انگوری رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

حنا الطاف کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے ۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شئیر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے ہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ دوپٹہ لال تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ لال رنگ کا سادہ سا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post حنا الطاف کا نیا شوٹ مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email