بلاول بھٹو زرداری کی دبئی کے دورے سے واپس پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیاں تیز

بلاول بھٹو زرداری نے دبئی کے دورے سے واپس پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آج چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کل آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی ایل اے 12 کوٹلی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کریں گے۔

The post بلاول بھٹو زرداری کی دبئی کے دورے سے واپس پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیاں تیز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email