پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔
اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔
View this post on Instagram
ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سبز رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ماورہ حسین کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کے بالوں کی تعریف کی جا رہی ہے۔
گزشتہ دنوں ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل اداکارہ ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔
View this post on Instagram
ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔
واضح رہے کہ ماورہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
The post ماورہ حسین کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .