نورا فتیحی کے نئے انداز نے مداحوں کو حیران کردیا

بالی وڈ کی مشہور رقاصہ نورا فتیحی کو ایک نئے انداز میں دیکھ کر مڈاح حیران ہوگئے ہیں۔

اداکارہ نورا فتیحی نے اپنی نئی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کرائی ہیں جس میں انہیں ایک بالکل الگ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

ان تصاویر میں نورا فتیحی کو ایک بالکل الگ اور انوکھے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

خیال رہے کہ نورا فتیحی اپنے لباس کو ہمیشہ سادہ اور واضح رکھتی ہیں اور انہیں  اپنے مداحوں کو منفرد اسٹائل کی مدد سے حیران کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نورا فتیحی نے بھارتی ڈیزائنر کی جانب سے تیار کردہ یہ دلکش لباس نہایت سادہ میک اپ اور ہلکے زیورات کے ہمراہ پہنا ہوا ہے ۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

The post نورا فتیحی کے نئے انداز نے مداحوں کو حیران کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email