سونیا حیسن کا نیا شوٹ مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کا نیا اور الگ انداز میں کیا جانے والا شوٹ مداحوں کو بھا گیا ہے۔

اداکارہ سونیا حسین نے اپنے اس شوت کی تصاویر اور ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سونیا حسین نے کالے رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جبکہ ان کے ہمراہ ایک فیشن ماصل بھی موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

خیال رہے کہ اداکارہ سونیا حیسن کا یہ شوٹ پاکستان کے نامور ڈیزائنر کے لئے کیا گیا ہے جس میں وہ بہت الگ اور نمایاں نظر آرہی ہیں۔

اس کے علاوہ بھی اداکارہ سونیا حسین نے اپنی شوٹ کے لحاظ سے ایک ویڈیو شیئر کرائی ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ کا انداز کسی ’باس لیڈی‘ سے کم نہیں لگ رہا ہے جبکہ ان کا حسن اور یہ شوٹ صارفین کی توجہ مبذول کرا رہا ہے۔

خیال رہے کہ سونیا حسین پاکستانی اداکارہ، ٹی وی ہوسٹ اور ماڈل ہیں جو پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھتی ہیں ۔

سونیا حسین نے اپنی اداکاری کا آغاز 2011ء میں کیا تھا ۔

یہ پاکستان کی وہ اداکارہ ہیں جن کی قابلیت کی جتنی بھی تعریف کی جائے بہت کم ہے۔

The post سونیا حیسن کا نیا شوٹ مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email