جسٹس (ر) قاسم خان نے سنٹر فار ہومن رائٹس اسٹڈیز کا افتتاح کردیا

جسٹس (ر) قاسم خان نے اوکاڑہ یونیورسٹی میں سنٹر فار ہومن رائٹس اسٹڈیز کا افتتاح کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر جسٹس (ر) قاسم خان کا کہنا تھا کہ اساتذہ طلباء کو انصاف، ایمانداری  اور اخلاقیات جیسی اعلی اقدار پہ عمل کرنے والے بنائیں۔

اس موقع پر پروفیسر زکریا ذاکر کا کہنا تھا کہ جامعات کا مقصد اسکالرز اور ان کے نظریات سے مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔

پروفیسر سلیم مظہر کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کی تعلیم اور تحقیق کے بغیر سماجی و معاشی ترقی ممکن نہیں ، اسہی لیے جامعات اور انڈسٹری کے درمیان گہرے روابط قائم ہونے چاہیں۔

The post جسٹس (ر) قاسم خان نے سنٹر فار ہومن رائٹس اسٹڈیز کا افتتاح کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email