کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا قیام

چترال زیل نمائندہ صوبے میں موں سون کی بارشوں اور خصوصاً چترال میں بارشِ اور گلیشیرز پھٹنے سے سیلاب کی صورت میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ چترال کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کے فوکل پرسن اس میں شریک ہوں گے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ان نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ -412519-412055-412421

Print Friendly, PDF & Email