روزانہ ارکائیوز

محکمہ سی این ڈبلیو کی نااہلی، ٹینڈر کو دو ماہ گزرنے کے باؤجود چترال بونی روڈکی مرمت نہ ہوسکی

بونی (زیل نمائندہ)محکمہ سی اینڈ ڈبلیو چترال کی نااہلی کی وجہ سے  چترال بونی روڈ کی مرمت کے لیے ٹینڈر ہوئے دو ماہ کا عرصہ گزر گیا مگر تاحال اس پر کام شروع نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق چترال بونی روڈ کے لیے تین قسم کے فنڈز ریلیز ہوچکے ہیں ۔ان میں سے ایک پیچ ریپیرینگ یعنی پختہ سڑک میں …

مزید پڑھئے

مداشیل کریم آباد میں گاڑی کا حادثہ، دو افراد جان بحق

کریم آباد(زیل نمائندہ)چترال ٹاؤن  سے کریم آباد جانے والی ٹیوٹاجیپ مداشیل کے مقام پرگہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیورسمیت دوافرادجان بحق ہوگئے۔ جان بحق ہونے والوں میں  ڈرائیوراعتبارخان سکنہ آڑیان دروش اورعبدالولی خان سکنہ اوسیاک دروش شامل ہیں  ۔ حادثے کے بعد مقامی افراد اور شوغور پولیس نے لاشین نکاکرڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال منتقل کیا جہاں سے ان …

مزید پڑھئے

قدرتی آفت اورانسانی عذاب

مرشد آج غم زدہ ہے۔ وہ غموں سے نڈھال ہے ۔ایک ساتھ تین غموں کا قصہ چھیڑرہاہے۔ پہلا غم یہ ہے کہ ازغور گولین میں سیلاب آیا۔ باکھہ نامی گاؤں کو نقصان پہنچا۔ دوسرا غم یہ ہے کہ حکوت ٹس سے مس نہ ہوئی۔تیسرا غم یہ ہے کہ لوگوں نے مصیبت زدہ لوگوں کو پانچ کلوآٹا،۲ کلوگھی اور ۲ کلو …

مزید پڑھئے