جشن شندور کے لیے چترال کی پولوٹیموں کا اعلان

چترال (زیل نمائندہ) دنیا کی بلند ترین پولو گراؤنڈشندور چترال میں ہونے والا جشن شندور۲۰۱۹ روان ماہ کی ۷ سے ۹ تاریخ تک منعقدہوگا۔ اس تین روزہ پولو فیسٹیول میں گلگت بلتستان اور چترال سے پانچ پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔  چترال انتظامیہ نے جشن شندور کے لیے درجہ زیل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

 چترال A                                                              

۱۔ اظہار علی خان ( کیپٹن/چترال لیویز/جنگ بازار)   ۲۔ اسرار ولی (چترال سکاؤٹس/بونی)   ۳ ۔شہزاد احمد(چترال سکاؤٹس/سنوغر)

۴۔معراج الدین (چترال سکاؤٹس/بونی) ۵۔امیرحمزہ(چترال سکاؤٹس/ریشن)  ۶۔فیروز علی خان(چترال لیویز/ریشن)

۷۔ضیاء الرحمان(چترال سکاؤٹس/کوشٹ) ۷۔عرفان علی خان(جنگ بازار)

چترال B

۱۔رضا خان(ٹیم کیپٹن/چترال پولیس/گہکیر)          ۲ ۔الحاج الرحمان(چترال پولیس/برنس) ۳۔اشفاق احمد(چترال پولیس/زرگراندہ)

۴۔نصیراللہ (چترال پولیس/ریشن) ۵۔شاہ ولی(چترال لیویز/گبور) ۶۔اصغر حسین(چترال سکاؤٹس/ریشن)

۷۔آصف حسین(چترال سکاؤٹس/خورکوشاندہ)   ۸۔مسعودالرحمان(چترال سکاؤٹس/گہکیر)

 چترال C

۱۔علی قلی خان(ٹیم کیپٹن/زرگراندہ) ۲۔ارباب قلی خان(زرگراندہ) ۳۔شجاع ریاض الدین(دولوموچ)

۴۔مقصودعلی شاہ(بلچ)  ۵۔عدنان احمد(زرگراندہ) ۶۔اکرام اللہ لال(جنگ بازار) ۷۔ہارون علی شاہ(زرگراندہ) ۸۔یاسرعلی خان(جنگ بازار)

چترال D                               

۱۔شمیم احمد(ٹیم کیپٹن/کوشٹ)  ۲۔نسیم احمد(کوشٹ) ۳۔محمد شاہد خان (کوشٹ)   ۴۔محمد الیاس(ریشن)۵۔عبدالعلیم (لوٹ کوہ)

۶۔سکندر(بونی) ۷۔ندیم احمد (کوشٹ)  ۸۔محمد ایوب(لوٹ کوہ)

مستوج ٹیم

۱۔شہباز نایاب(ٹیم کیپٹن/بونی)  ۲۔ضیاء اللہ (بونی) ۳۔ثناء اللہ(بونی) ۴۔تنویر احمد(بونی) ۵۔نذیر احمد(بونی)

۶۔تیمور احمد(بونی) ۷۔انوارولی(بونی)  ۸۔راجر علی شاجی (سنوغر)

واضح رہے اس بار شندور سلیکشن کمیٹی اورانتظامیہ  نے چترال کے معروف، شائقین پولو کاپسندیدہ اورچترال اے ٹیم کے کیپٹن شہزادہ سکندرالملک کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر ٹیم میں شامل نہیں کیاہے۔ عوامی رائے کے مطابق چترال پولو کے مایہ ناز کھلاڑی  سکندرشہزادہ کو اچانک ہی سے ٹیم سے ڈراپ کردینا ضلعی انتظامیہ اور سلیکشین کمیٹی کے ساتھ زیب نہیں دیتا۔ان کا خیال ہے کہ بیک جنبش قلم سے صادر ہونے والا  فیصلہ چترال میں پولو کی ترقی میں کردار ادا کرنے والے کے ساتھ سراسر ناانصافی  ہے۔ابھی تک شہزادہ سکندالملک کا کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے لیکن سوشل میڈیا میں اس حوالے سے گہما گہمی شدومد سے  جاری ہے۔

 

Print Friendly, PDF & Email