پاکستانی اداکارہ منال خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے ۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصویر میں منال مشرقی انداز میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ منال خان نے اپنے فیشن شوٹ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔
View this post on Instagram
اس تصویر میں اداکارہ منال خان کو ایک نئے انداز اور مغربی طرز کے لک کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔
View this post on Instagram
اسکے علاوہ بھی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جس کے بعد یہ جوڑا اپنے ہنی مون کے لئے مالدیپ گیا ہوا تھا۔
The post منال خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا appeared first on .