ادارہ جاتی کرکٹ بحالی کی جائے کھلاڑی بھیک مانگنے پر مجبور ہو گے ہیں، سرفراز نواز

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا کہ ادارہ جاتی کرکٹ بحالی کی جائے کھلاڑی بھیک مانگنے پر مجبور ہو گے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احسان مانی کو عمران خان کی بات مانتے ہوئے ورلڈ کپ تک اپنے عہدے پر کام کرنا چاہیے تھا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا کہ رمیز  راجہ کی جگہ ماجد خان ، سلیم الطاف، ظہیر عباس اور جواد خان موزوں امیدوار ہیں۔

The post ادارہ جاتی کرکٹ بحالی کی جائے کھلاڑی بھیک مانگنے پر مجبور ہو گے ہیں، سرفراز نواز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email