ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا

صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین  مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے عہدے سے مستعفی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ کابینہ ڈویژن نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

The post ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email