سرکاری ملازمین کا احتجاج ختم، خیبر روڈ پر ٹریفک بحال

سرکاری ملازمین کا احتجاج ختم، خیبر روڈ پر ٹریفک بحال کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق احتجاج تنخواہوں اور مراعات میں تفریق کے خلاف کیا جا رہا تھا اور مظاہرین نے اسمبلی چوک کے قریب خیبر روڈ کو بند کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ تنخواہوں میں تفریق کے خلاف احتجاج گزشتہ دو ماہ سے جاری ہے۔

The post سرکاری ملازمین کا احتجاج ختم، خیبر روڈ پر ٹریفک بحال appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email