شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم،

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ای سی سی اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا جبکہ ای سی سی نے الیکشن کمیشن کیلئے 21 کروڑ 50 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی گی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو 12 ستمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے رقم جاری کی جائیگی۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزارت صحت کیلئے ویکسین اور دیگر طبی آلات کی خریداری کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظوری دے دی گی۔

The post شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم، appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email