مسلم لیگ ن کا اہم  اجلاس اب سے کچھ دیر میں  شہبازشریف کی رہائش گاہ پر شروع ہوگا

مسلم لیگ ن کا اہم  اجلاس اب سے کچھ دیر میں  شہبازشریف کی رہائش گاہ پر شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو اہم معاملات پر گفتگو کےلئے بلایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے الیکٹرونک ووٹنگ پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں الیکٹرونک ووٹنگ پر وزیر اعظم کے دئیے گئے ناموں کو شہبازشریف نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اہم رہنمائوں میں خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق، اعظمی بخاری، حمزہ شہباز سمیت دیگر   رہنمائوں نے بھی  شریک کی۔

The post مسلم لیگ ن کا اہم  اجلاس اب سے کچھ دیر میں  شہبازشریف کی رہائش گاہ پر شروع ہوگا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email