ہمیں رگ ڈکاسن کی رپورٹ پر یقین ہے،ٹام لیتھم

نیوزی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ ہمیں رگ ڈکاسن کی رپورٹ پر پورا یقین ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم  کا  دورہ پاکستان جہاں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں رگ ڈکاسن کی سکیورٹی رپورٹ پر اعتماد ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ رگ ڈکاسن نیوزی لیںڈ کے لئے طویل عرصے سے کام کررہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے دورہ پاکستان کی منظوری دے دی جبکہ ٹیم کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں موجود سکیورٹی ایکسپرٹ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

The post ہمیں رگ ڈکاسن کی رپورٹ پر یقین ہے،ٹام لیتھم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email