مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد روانہ ہوگئے

پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو کراچی ایئرپورٹ سے جماعتی ذمہ داران نے الوداع کیا۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 4 روزہ دورے پر 28 اگست کو کراچی آئے تھے۔

واضح رہے کہ پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس اور پی ڈی ایم جلسہ عام سے خطاب کیا تھا۔

The post مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد روانہ ہوگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email