اوکاڑہ میں تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں

اوکاڑہ میں تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ اور گردونواح میں تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آندھی چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ تیز آندھی کے باعث شہر میں بجلی غائب ہو گئی ہے۔

The post اوکاڑہ میں تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email