آسٹریلین ایجنٹس بہت ظالم ہے ، حکام وزارت خارجہ

حکام وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ آسٹریلین ایجنٹس بہت ظالم ہے ۔

تفصیلات کے مطابق 785 ملین ڈالرز آسٹریلین حکومت کو تعلیم میں دیتے ہیں جبکہ آسٹریلیا میں پاکستانی اسٹوڈنٹس کیساتھ زیادتی کی جا رہی ہے کورونا کے باعث آسٹریلین حکومت نے بہت سختی کر رکھی ہے جبکہ کہ آسٹریلین ہائی کمشنر اور آسٹریلوی حکومت کیساتھ معاملہ اٹھایا ہے۔

حکام وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ آسٹریلین یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کیساتھ بھی بات کی ہے لیکن آسٹریلوی حکومت کی اس حوالے سے کوئی پالیسی نہیں ہے ۔

حکام وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے آسٹریلین حکومت کو پاکستانی سٹوڈنٹس کی واپسی کے حوالے سے کئی تجاویز دی ہے ۔

حکام وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا  پاکستانی طالب علموں کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے ۔

The post آسٹریلین ایجنٹس بہت ظالم ہے ، حکام وزارت خارجہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email