افغانستان میں پاکستان مخالف عناصر کو آہنی ہاتھوں سے روکا جائے، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان مخالف عناصر کو آہنی ہاتھوں سے روکا جائے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے

افغانستان میں پاکستان  کے مخالف سرگرمیاں دونوں ممالک کے مفادات سے متصادم ہیں بلاول بھٹو زرداری باجوڑ میں سرحد پار فائرنگ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیاں دونوں ممالک کے مفادات سے متصادم ہیں۔

انھوں نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے افغانستان میں پاکستان مخالف عناصر کو آہنی ہاتھوں سے روکا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے  چیئرمین نے شہید اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

The post افغانستان میں پاکستان مخالف عناصر کو آہنی ہاتھوں سے روکا جائے، بلاول بھٹو زرداری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email