فیصل آباد میں بارش اور ژالہ باری ، موسم خوشگوار ہوگیا

فیصل آباد میں بارش اور ژالہ باری ، موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں رم جھم موسم نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے ، کالی گھٹاؤں اور برستی مینہ نے شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شہر فیصل آباد میں جزوی طور پر بارش ہو گی اور کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری رہے گا۔

The post فیصل آباد میں بارش اور ژالہ باری ، موسم خوشگوار ہوگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email